اپ ڈیٹس
  • 217.00 انڈے فی درجن
  • 298.00 زندہ مرغی
  • 432.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.02 قیمت فروخت : 41.09
  • یورو قیمت خرید: 318.60 قیمت فروخت : 319.18
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 366.76 قیمت فروخت : 367.42
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 194.78 قیمت فروخت : 195.13
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.04 قیمت فروخت : 196.39
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.72 قیمت فروخت : 1.72
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.11 قیمت فروخت : 74.24
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.74 قیمت فروخت : 75.88
  • کویتی دینار قیمت خرید: 904.55 قیمت فروخت : 906.18
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 430100 دس گرام : 368800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 394255 دس گرام : 338064
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6767 دس گرام : 5808
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

پنجاب اسمبلی کا اجلاس 27 اپریل کو ہو گا، ایجنڈا جاری

24 Apr 2026
24 Apr 2026

(لاہور نیوز) پنجاب اسمبلی کا اجلاس 27 اپریل کو ہو گا، اجلاس کا ایجنڈا جاری کر دیا گیا۔

 

پنجاب اسمبلی کا اجلاس دوپہر دو بجے شروع ہوگا، اجلاس میں مائنز اینڈ منرلز کے حوالے سے سوالوں کے جوابات دیئے جائیں گے۔

اجلاس میں تحریک التوائے کار اور توجہ دلاؤ نوٹس پیش کئے جائیں گے، اجلاس میں 16 بل بھی پیش کرکے منظور کروائے جائیں گے۔

پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں گندم اور زراعت کے ایشوز پر بحث بھی کی جائے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے