اپ ڈیٹس
  • 246.00 انڈے فی درجن
  • 378.00 زندہ مرغی
  • 548.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.78 قیمت فروخت : 40.85
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.75 قیمت فروخت : 279.25
  • یورو قیمت خرید: 326.05 قیمت فروخت : 326.64
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 375.90 قیمت فروخت : 376.58
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 199.02 قیمت فروخت : 199.38
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.84 قیمت فروخت : 204.21
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.33 قیمت فروخت : 74.46
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.91 قیمت فروخت : 76.05
  • کویتی دینار قیمت خرید: 909.76 قیمت فروخت : 911.39
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 494000 دس گرام : 423500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 452830 دس گرام : 388206
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8131 دس گرام : 6979
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

وزیر اعلیٰ مریم نواز کا اچھرہ میں معصوم بچوں کے قاتل کی فوری گرفتاری کا حکم

23 Apr 2026
23 Apr 2026

(لاہور نیوز) وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف نے اچھرہ کے علاقہ میں تین معصوم بچوں کے بے دردی سے قتل کرنے پر شدید دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے ملزمان کی فوری گرفتاری کا حکم دیا ہے۔

وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف نے تین بچوں کے قتل پر فوری رپورٹ طلب کرتے ہوئے معصوم بچوں کے قاتل کی فوری گرفتاری کا حکم دے دیا۔ 

مریم نواز  نے کہا ہے کہ بچوں کے سفاکانہ قتل کا واقعہ انتہائی تکلیف دہ ہے، معصوم بچوں کے قتل کے زمہ دار قانونی کارروائی اور کڑی سزا سے نہیں بچ سکیں گے۔

وزیر اعلی نے مقتول بچوں کے اہل خانہ سے اظہارِ ہمدردی کرتے ہوئے صبر کی دعا کی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے