اپ ڈیٹس
  • 236.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

بی آر بی کنال سے 45 سالہ نامعلوم شخص کی لاش برآمد

24 Apr 2026
24 Apr 2026

(لاہور نیوز) صوبائی دارالحکومت لاہور میں بی آر بی کنال سے ایک نامعلوم شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ریسکیو 1122کے مطابق متوفی کی عمر تقریباً 45 سال بتائی جا رہی ہے۔

ریسکیو حکام نے لاش کو پانی سے نکال کر ضروری کارروائی کے بعد پولیس کے حوالے کرنے کا عمل شروع کر دیا ہے۔ ابتدائی طور پر واقعے کی نوعیت واضح نہیں ہو سکی، تاہم پولیس کی جانب سے مختلف پہلوؤں پر تحقیقات کی جا رہی ہیں، جن میں حادثہ، خودکشی یا ممکنہ طور پر قتل کے امکانات شامل ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے