اپ ڈیٹس
  • 246.00 انڈے فی درجن
  • 378.00 زندہ مرغی
  • 548.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.78 قیمت فروخت : 40.85
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.75 قیمت فروخت : 279.25
  • یورو قیمت خرید: 326.05 قیمت فروخت : 326.64
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 375.90 قیمت فروخت : 376.58
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 199.02 قیمت فروخت : 199.38
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.84 قیمت فروخت : 204.21
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.33 قیمت فروخت : 74.46
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.91 قیمت فروخت : 76.05
  • کویتی دینار قیمت خرید: 909.76 قیمت فروخت : 911.39
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 494000 دس گرام : 423500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 452830 دس گرام : 388206
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8131 دس گرام : 6979
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

پنجاب کے دیہاتوں میں صفائی کے ساتھ گیس کی فراہمی کا میگا منصوبہ

23 Apr 2026
23 Apr 2026

(لاہور نیوز) پنجاب کے دیہاتوں میں صفائی کے ساتھ گیس کی فراہمی کا میگا منصوبہ تیار کر لیا گیا۔

پنجاب کے ماڈل دیہاتوں میں بائیو گیس پلانٹس کی تنصیب ہو گی، تین ارب کی لاگت سے 25 ماڈل دیہاتوں میں بائیو گیس پلانٹس لگائے جائیں گے۔

پنجاب کے دیہاتوں میں پہلی بار گوبر کولیکشن پوائنٹس بنائے جائیں گے، بائیو گیس پلانٹس کے لیے درکار گوبر کے استعمال سے دیہاتوں میں گندگی کا خاتمہ ہو گا۔

بائیو گیس پلانٹس سے تیار کردہ گیس کمپریس کر کے سلنڈرز میں فروخت کی جائیگی، گیس کی فروخت کے لیے ماڈل دیہاتوں میں سیل پوائنٹس کا قیام ہو گا۔

گیس سلنڈرز کی گھروں تک ڈلیوری بھی کی جائیگی، ویلیج آرگنائزیشن کمیٹی سلنڈرز کی فروخت و سیل پوائنٹس چلائے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے