اپ ڈیٹس
  • 246.00 انڈے فی درجن
  • 383.00 زندہ مرغی
  • 555.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.06 قیمت فروخت : 41.13
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.80 قیمت فروخت : 279.30
  • یورو قیمت خرید: 327.47 قیمت فروخت : 330.06
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 378.24 قیمت فروخت : 378.91
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 200.54 قیمت فروخت : 200.90
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 205.02 قیمت فروخت : 205.39
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.60 قیمت فروخت : 74.73
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.18 قیمت فروخت : 76.31
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.48 قیمت فروخت : 915.12
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 501400 دس گرام : 429900
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 459613 دس گرام : 394072
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8342 دس گرام : 7159
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

پراپٹی ٹیکس کی مد میں محکمہ ایکسائز کا مزید 10 ارب وصولیوں کا فیصلہ

21 Apr 2026
21 Apr 2026

(لاہور نیوز) ٹیکس چوری اور حقیقی ٹیکس وصولی کیلئے پنجاب کی تمام پراپرٹیز کا ازسر نو سروے ہو گا، حکومت کی منظوری اور فنڈز کے اجرا کے بعد عملدرآمد شروع کر دیا جائے گا۔

حکام کے مطابق 27 لاکھ ٹیکس ایبل پراپرٹی یونٹس سے جیوگرافکل انفارمیشن سسٹم کے تحت سروے کا فیصلہ کیا گیا ہے، سروے کیلئے حکومت سے 1 ارب 15کروڑ سے زائد کے فنشز مانگ لئے ہیں، 27 لاکھ ٹیکس ایبل یونٹس کا سروے کروا کے ٹیکس کی وصولی کو حقیقی بنایا جائیگا جبکہ جی آئی ایس سے ہائی وے ابٹنگ ٹیکس کیلئے بھی پراپرٹیز کی نشاندہی کی جائیگی۔

 

 

 

حکام نے بتایا کہ 9 ارب روپے سے زائد پراپرٹی ٹیکس اور 1 ارب ہائی وے ابٹنگ ٹیکس کی مد میں سالانہ اضافہ متوقع  ہے، سروے سے یونٹس کی اصل لوکیشن، رقبہ اور کمرشل و نان کمرشل کی نشاندہی ہو گی جبکہ ڈی جی ایکسائز  نے اگلے مالی سال کیلئے سکیم حکومت کو بھجوا دی ہے۔

 

 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے