اپ ڈیٹس
  • 246.00 انڈے فی درجن
  • 383.00 زندہ مرغی
  • 555.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.85 قیمت فروخت : 40.92
  • یورو قیمت خرید: 327.29 قیمت فروخت : 327.88
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 376.61 قیمت فروخت : 377.29
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 199.54 قیمت فروخت : 199.90
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 204.11 قیمت فروخت : 204.47
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.34 قیمت فروخت : 74.47
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.91 قیمت فروخت : 76.04
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.22 قیمت فروخت : 911.85
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 495100 دس گرام : 424500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 453838 دس گرام : 389122
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8042 دس گرام : 6902
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

پنجاب کے کم آمدن افراد کو گھروں کی تعمیر کیلئے بلاسود قرضے فراہم

21 Apr 2026
21 Apr 2026

(لاہور نیوز) اپنی چھت، اپنا گھر پروگرام کے تحت پنجاب میں ہزاروں خاندانوں کے گھر کے خواب حقیقت کا روپ دھارنے لگے۔

وزیر ہاؤسنگ اینڈ اربن ڈویلپمنٹ بلال یاسین نے بتایا کہ اب تک صوبے بھر میں 191 ارب روپے سے زائد کے بلاسود قرضے جاری کئے جا چکے ہیں، جن سے 1 لاکھ 35 ہزار 410 خاندان مستفید ہوئے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ پروگرام کے تحت 91 ہزار سے زائد گھروں کی تعمیر مکمل ہو چکی ہے، جو ایک ریکارڈ پیش رفت ہے، جبکہ مزید 42 ہزار گھر زیر تعمیر ہیں اور انہیں بھی رواں مالی سال کے دوران مکمل کر لیا جائے گا۔

وزیر ہاؤسنگ بلال یاسین کا کہنا تھا کہ کم آمدن والے افراد کیلئے اپنی چھت کا خواب اب حقیقت بن چکا ہے، اور حکومت اس پروگرام کو مزید وسعت دینے کیلئے پرعزم ہے۔

اعداد و شمار کے مطابق اب تک 11 لاکھ 76 ہزار سے زائد افراد اس پروگرام کے تحت قرض کے حصول کیلئے درخواستیں جمع کروا چکے ہیں، جو عوام کے بھرپور اعتماد کا مظہر ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے