اپ ڈیٹس
  • 245.00 انڈے فی درجن
  • 378.00 زندہ مرغی
  • 548.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.90 قیمت فروخت : 40.97
  • یورو قیمت خرید: 327.99 قیمت فروخت : 328.58
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 376.66 قیمت فروخت : 377.33
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 199.51 قیمت فروخت : 199.87
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.67 قیمت فروخت : 204.04
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.34 قیمت فروخت : 74.47
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.93 قیمت فروخت : 76.06
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.83 قیمت فروخت : 912.46
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 504900 دس گرام : 432900
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 462822 دس گرام : 396822
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8453 دس گرام : 7254
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

پنجاب کے کسانوں کو ڈیزل سبسڈی منصوبے کیلئے فنڈز جاری

20 Apr 2026
20 Apr 2026

(لاہور نیوز) پنجاب حکومت نے کسانوں کو ریلیف فراہم کرنے کیلئے ڈیزل سبسڈی منصوبے کے تحت 1 ارب 60 کروڑ روپے کے فنڈز جاری کر دیئے۔

ذرائع کے مطابق محکمہ خزانہ نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی منظوری کے بعد اس منصوبے پر باقاعدہ عملدرآمد شروع کر دیا۔

حکومتی پالیسی کے تحت گندم کاشت کرنے والے وہ کسان جو 25 ایکڑ تک اراضی کے مالک ہیں، سبسڈی کے اہل قرار دیئے گئے ہیں، حکام کے مطابق ہر ایکڑ کیلئے 10 لٹر ڈیزل پر 150 روپے فی لٹر سبسڈی فراہم کی جائے گی۔

پنجاب حکومت کا کہنا ہے کہ صرف کسان کارڈ رکھنے والے رجسٹرڈ کاشتکار ہی اس سبسڈی سے فائدہ اٹھا سکیں گے، جبکہ غیر رجسٹرڈ افراد اس سہولت کے اہل نہیں ہوں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے