اپ ڈیٹس
  • 246.00 انڈے فی درجن
  • 383.00 زندہ مرغی
  • 555.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.85 قیمت فروخت : 40.92
  • یورو قیمت خرید: 327.29 قیمت فروخت : 327.88
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 376.61 قیمت فروخت : 377.29
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 199.54 قیمت فروخت : 199.90
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 204.11 قیمت فروخت : 204.47
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.34 قیمت فروخت : 74.47
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.91 قیمت فروخت : 76.04
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.22 قیمت فروخت : 911.85
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 495100 دس گرام : 424500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 453838 دس گرام : 389122
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8042 دس گرام : 6902
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

اداکار علی رحمان نے شادی سے متعلق سوال کرنے والوں کو دو ٹوک جواب دے دیا

21 Apr 2026
21 Apr 2026

(ویب ڈیسک) پاکستان شوبز انڈسٹری کے نامور اداکار علی رحمان خان نے شادی کا سوال پوچھنے والوں کو دو ٹوک جواب دے دیا۔

علی رحمان خان سے شادی سے متعلق اکثر سوال پوچھا جاتا ہے جس پر ان کا یہ ہی کہنا ہوتا ہے کہ فی الحال وہ ابھی شادی نہیں کررہے لیکن صحیح وقت آنے پر شادی ضرور کریں گے۔

شادی کے حوالے سے ان کے انٹرویوز بھی کافی وائرل ہوچکے ہیں جب کہ وہ ایک خاتون فٹنس ٹرینر نصرت ہدایت اللہ کے ساتھ تصویر وائرل ہونے پر بھی کافی توجہ کا مرکزز بن چکے ہیں۔

حال ہی میں اداکار نے ایک نجی ٹی وی کے شو میں شرکت کی جہاں انہوں نے میزبان کے سوالوں کا جواب دیا۔

میزبان کی جانب سے سوال کیا گیا کہ جب لوگ بار بار شادی کے حوالے سے پوچھتے ہیں تو کیا جواب دینے کا دل چاہتا ہے ؟اس پر علی رحمان خان کا کہنا تھا کہ اپنے کام پر دھیان دو  یار، اپنے کام سے کام رکھو۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے