اپ ڈیٹس
  • 246.00 انڈے فی درجن
  • 383.00 زندہ مرغی
  • 555.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.85 قیمت فروخت : 40.92
  • یورو قیمت خرید: 327.29 قیمت فروخت : 327.88
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 376.61 قیمت فروخت : 377.29
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 199.54 قیمت فروخت : 199.90
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 204.11 قیمت فروخت : 204.47
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.34 قیمت فروخت : 74.47
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.91 قیمت فروخت : 76.04
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.22 قیمت فروخت : 911.85
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 495100 دس گرام : 424500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 453838 دس گرام : 389122
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8042 دس گرام : 6902
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

حجاج اور عمرہ زائرین سے ناروا سلوک، بشریٰ انصاری کی سعودی حکام پر تنقید

20 Apr 2026
20 Apr 2026

(ویب ڈیسک)سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے حجاج سے ناروا سلوک پر سعودی حکام کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔

بشریٰ انصاری نے حالیہ وی لاگ میں سعودی حکام پر عمرہ اور حج زائرین کے ساتھ نامناسب رویے کا الزام لگایا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ اللہ نے سعودی عرب کو مقدس مقامات کی صورت میں بڑی نعمت عطا کی ہے مگر وہاں کے لوگ اس کی قدر ویسے نہیں کرتے جیسے دیگر مسلمان کرتے ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ بعض اوقات سیکیورٹی اہلکار زائرین کے ساتھ سخت رویہ اختیار کرتے ہیں یہاں تک کہ انہیں دھکے دیتے اور بدسلوکی کرتے بھی دیکھا گیا ہے۔

بشریٰ انصاری نے کہا کہ مقدس مقامات پر تعینات عملے کو نرم دلی اور احترام کا مظاہرہ کرنا چاہیے تاکہ زائرین کو بہتر تجربہ حاصل ہو سکے۔

 

 
 
 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے