اپ ڈیٹس
  • 236.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

سول جج کم مجسٹریٹ بھرتی کیلئے امتحان کی ڈیٹ شیٹ جاری

21 Apr 2026
21 Apr 2026

(لاہور نیوز) لاہور ہائی کورٹ نے سول جج-کم-مجسٹریٹ بھرتی امتحان کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی،تحریری امتحانات 14 مئی سے 22 مئی 2026 تک منعقد ہوں گے۔

ڈیٹ شیٹ کے مطابق سول جج -کم- مجسٹریٹ کا پہلا پیپر سول لاؤن، 14 مئی کو ہو گا، سول لاء-II کا پیپر 15 مئی، فوجداری قانون کا امتحان 18 مئی، عمومی قانون کا پیپر 19 مئی، انگریزی کا پیپر 20 مئی،  اردو کا پیپر 21 جبکہ  آخری پیپر جنرل نالج کا 22 مئی کو ہو گا۔

جاری دیٹ شیٹ کے مطابق  تمام امتحانات صبح 9 بجے سے دوپہر 12 بجے تک لیے جائیں گے جبکہ آخری پیپر جنرل نالج کا صبح نو بجے سے ساڑھے دس بجے تک ہو گا، تمام اُمیدواروں کو بروقت امتحانی مراکز پہنچنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے