اپ ڈیٹس
  • 246.00 انڈے فی درجن
  • 378.00 زندہ مرغی
  • 548.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.78 قیمت فروخت : 40.85
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.75 قیمت فروخت : 279.25
  • یورو قیمت خرید: 326.05 قیمت فروخت : 326.64
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 375.90 قیمت فروخت : 376.58
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 199.02 قیمت فروخت : 199.38
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.84 قیمت فروخت : 204.21
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.33 قیمت فروخت : 74.46
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.91 قیمت فروخت : 76.05
  • کویتی دینار قیمت خرید: 909.76 قیمت فروخت : 911.39
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 494000 دس گرام : 423500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 452830 دس گرام : 388206
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8131 دس گرام : 6979
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

ٹرین شیڈول متاثر، متعدد ٹرینیں گھنٹوں تاخیر کا شکار

20 Apr 2026
20 Apr 2026

(لاہور نیوز) ریلوے انتظامیہ کے متعدد دعووں کے باوجود ٹرین شیڈول معمول پر نہ آ سکا۔

ذرائع کے مطابق کراچی اور کوئٹہ سمیت مختلف شہروں سے آنے والی ٹرینیں گھنٹوں تاخیر کا شکار ہیں، کراچی سے آنے والی پاکستان ایکسپریس 3 گھنٹے لیٹ ہے، جبکہ خیبر میل ایکسپریس 2 گھنٹے 30 منٹ لیٹ ہے۔

اسی طرح ملت ایکسپریس 2 گھنٹے 15 منٹ، فرید ایکسپریس 2 گھنٹے، کراچی ایکسپریس 1 گھنٹہ 45 منٹ، علامہ اقبال ایکسپریس 1 گھنٹہ 30 منٹ، شالیمار ایکسپریس 1 گھنٹہ 20 منٹ اور گرین لائن ایکسپریس 1 گھنٹہ 10 منٹ تاخیر کا شکار ہے۔

ٹرینیں لیٹ ہونے سے مسافروں کو شدید پریشانی کا سامنا ہے، مسافروں  نے حکام سے اپیل کی ہے کہ جلد از جلد اس صورِ تحال کو بہتر بنایا جائے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے