اپ ڈیٹس
  • 241.00 انڈے فی درجن
  • 373.00 زندہ مرغی
  • 540.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • یورو قیمت خرید: 329.37 قیمت فروخت : 329.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 378.71 قیمت فروخت : 379.39
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 200.60 قیمت فروخت : 200.96
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.31 قیمت فروخت : 203.67
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.33 قیمت فروخت : 74.46
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.92 قیمت فروخت : 76.05
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 501800 دس گرام : 430200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 459980 دس گرام : 394347
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8290 دس گرام : 7115
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

سکھ مہمانوں کیلئے سکیورٹی انتظامات، ڈی آئی جی آپریشنزکا جائزہ

17 Apr 2026
17 Apr 2026

(لاہور نیوز) لاہور میں آنے والے سکھ مہمانوں کیلئے سکیورٹی کے سخت انتظامات مکمل کر لیے گئے، ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران نے اہم مقامات کا دورہ کیا اور سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا۔

مڑی رنجیت سنگھ و مہمانوں کی رہائش گاہوں پر پولیس کی اضافی نفری تعینات کی گئی ہے، تاریخی مقامات، فوڈ سٹریٹ، انارکلی بازار سمیت دیگر مقامات پر بھی حفاظتی انتظامات مکمل کیے گئے ہیں۔

ڈی آئی جی آپریشنز  نے اہم مقامات کے دورہ کے موقع پر انتظامات کا جائزہ لیا اور شاہی قلعہ، گریٹر اقبال پارک کی سیکیورٹی چیک کی جبکہ سی سی ٹی وی کیمروں کے ذریعے مانیٹرنگ کے عمل کا بھی دیکھا۔

انہوں نے کہا کہ مذہبی تہوار پر آئے سکھ کمیونٹی کو بھرپور سیکیورٹی دے رہے ہیں، اُنہوں نے ہدایت کی کہ پارکنگ ایریا میں سیکیورٹی کے مزیدموثر اقدامات کئے جائیں اور ڈیوٹی پر تعینات جوان الرٹ رہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے