اپ ڈیٹس
  • 236.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

رنگ روڈ پر غیر قانونی طور پر موٹر سائیکل لانے پر ڈولفن اہلکار کا چالان

17 Apr 2026
17 Apr 2026

(لاہور نیوز) رنگ روڈ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے رنگ روڈ پرغیر قانونی طور پر موٹر سائیکل لانے پر ڈولفن اہلکار کا چالان کر دیا۔

خلاف ورزی پر ڈولفن پولیس کے کانسٹیبل پر 5 ہزار روپے جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔

کمانڈنٹ رنگ روڈ پولیس لاہور  نے کہا ہے کہ خلاف ورزی پر سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

رنگ روڈ پولیس قانون پر عملداری کیلئے بلا تفریق کارروائی جاری رکھے گی۔

واضح رہے کہ رنگ روڈ پر موٹر سائیکل سمیت ہر قسم کی سلو موونگ گاڑیوں کا داخلہ ممنوع ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے