اپ ڈیٹس
  • 236.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی کی بشریٰ بی بی سے ملاقات

17 Apr 2026
17 Apr 2026

(لاہور نیوز) اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بشریٰ بی بی سے ملاقات ہوئی۔

 

جیل ذرائع کے مطابق ملاقات میں بانی پی ٹی آئی نے آنکھ کے آپریشن کے بعد عیادت کی، بانی پی ٹی آئی نے بشریٰ بی بی سے ان کی صحت کے حوالے سے دریافت کیا۔

ذرائع  نے بتایا کہ دونوں 40 منٹ تک اکٹھے رہے، بشریٰ بی بی نے بیٹیوں سے بات چیت کے حوالے سے بھی بتایا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے