اپ ڈیٹس
  • 245.00 انڈے فی درجن
  • 378.00 زندہ مرغی
  • 548.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.90 قیمت فروخت : 40.97
  • یورو قیمت خرید: 327.99 قیمت فروخت : 328.58
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 376.66 قیمت فروخت : 377.33
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 199.51 قیمت فروخت : 199.87
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.67 قیمت فروخت : 204.04
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.34 قیمت فروخت : 74.47
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.93 قیمت فروخت : 76.06
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.83 قیمت فروخت : 912.46
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 504900 دس گرام : 432900
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 462822 دس گرام : 396822
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8453 دس گرام : 7254
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

سکوٹی سوار لڑکی سے ڈکیتی، مریم نواز کا سخت نوٹس، 8 گھنٹے میں ملزم کی گرفتاری کا حکم

17 Apr 2026
17 Apr 2026

(لاہور نیوز) نواب ٹاؤن کے علاقے میں دن دیہاڑے سکوٹی سوار ایک لڑکی سے ڈکیتی کا واقعہ پیش آیا، جس پر شہر میں تشویش کی لہر دوڑ گئی۔

واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے شدید برہمی کا اظہار کیا اور لاہور پولیس کو ہدایت دی کہ ملزم کو 8 گھنٹے کے اندر گرفتار کیا جائے۔

وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا کہ کسی بیٹی کے ساتھ اس طرح کی واردات انتہائی افسوسناک اور قابلِ مذمت ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ خواتین اور بچیوں کا تحفظ حکومت کی “ریڈ لائن” ہے اور اس میں کسی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی۔

پولیس حکام نے واقعہ کی تحقیقات شروع کر دی ہیں اور ملزم کی تلاش کے لیے مختلف ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے