اپ ڈیٹس
  • 241.00 انڈے فی درجن
  • 378.00 زندہ مرغی
  • 548.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.85 قیمت فروخت : 279.35
  • یورو قیمت خرید: 328.73 قیمت فروخت : 329.32
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 378.33 قیمت فروخت : 379.01
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 198.90 قیمت فروخت : 199.25
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.45 قیمت فروخت : 202.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.32 قیمت فروخت : 74.45
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.94 قیمت فروخت : 76.08
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.38 قیمت فروخت : 912.01
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 502200 دس گرام : 430600
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 460347 دس گرام : 394714
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8266 دس گرام : 7094
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

حکومت پنجاب نے متعدد افسران کے تقرر و تبادلے کر دیئے

15 Apr 2026
15 Apr 2026

(لاہور نیوز) حکومت پنجاب نے متعددافسران کے تقرروتبادلے کر دیئے، اس سلسلے میں نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق فاطمہ ارشدکو پنجاب سے ریلیو کر دیا گیا، کے پی کے رپورٹ کرنے کا حکم دیا گیا ہے، میاں سرمد حسین ڈپٹی سیکرٹری گلوبل انویسٹمنٹ اینڈ گیٹ وے تعینات کر دیئے گئے ،غلام مصطفی کوڈپٹی سیکرٹری ہوم تعینات کر دیا گیا۔

نعمان فاروق کو ایڈیشنل کمشنراشتمال گوجرانوالہ ،محمدشفاعت اللہ ڈپٹی سیکرٹری محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ جنوبی پنجاب، عمران نصیر کو اے ڈی سی جی راجن پور تعینات کر دیا گیا ہے۔

اس کے علاوہ محمد عابد شبیر کو ڈپٹی سیکرٹری ویمن ڈویلپمنٹ تعینات کر دیا گیا، عمران ممتاز خان ڈائریکٹر پنجاب روڈ سیفٹی اتھارٹی تعینات اور عبداللہ نیئر شیخ سپیشل سیکرٹری وزیر اعلیٰ سیکرٹریٹ تعینات کر دیئے گئے، پنجاب حکومت نے افسران کے تقرروتبادلوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔

 

 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے