اپ ڈیٹس
  • 241.00 انڈے فی درجن
  • 373.00 زندہ مرغی
  • 540.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • یورو قیمت خرید: 329.37 قیمت فروخت : 329.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 378.71 قیمت فروخت : 379.39
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 200.60 قیمت فروخت : 200.96
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.31 قیمت فروخت : 203.67
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.33 قیمت فروخت : 74.46
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.92 قیمت فروخت : 76.05
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 501800 دس گرام : 430200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 459980 دس گرام : 394347
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8290 دس گرام : 7115
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

ایم ڈی کیٹ انٹری ٹیسٹ کے حوالے سے نئی شرط عائد

17 Apr 2026
17 Apr 2026

(ویب ڈیسک)پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل نے انٹری ٹیسٹ (ایم ڈی کیٹ) کے حوالے سے نئی شرط عائد کردی۔

پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل کی جانب سےرواں سال ہونے والے انٹری ٹیسٹ میں طلبہ کی بائیو میٹرک تصدیق لازمی قراردے دی گئی ہے۔

پی ایم اینڈ ڈی سی کی جانب سے 18 سال سے کم عمر طلبہ کو جووینائل کارڈ بنانے کی ہدایت کی گئی ہے، کارڈ نہ رکھنے والے طلبہ انٹری ٹیسٹ میں حصہ نہیں لے سکیں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے