اپ ڈیٹس
  • 235.00 انڈے فی درجن
  • 343.00 زندہ مرغی
  • 497.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.93 قیمت فروخت : 41.01
  • یورو قیمت خرید: 324.23 قیمت فروخت : 324.81
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.58 قیمت فروخت : 374.25
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 198.78 قیمت فروخت : 199.14
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.60 قیمت فروخت : 202.97
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.76
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.82 قیمت فروخت : 75.96
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 473600 دس گرام : 406100
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 434130 دس گرام : 372256
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7931 دس گرام : 6807
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کیلئے سپلیمنٹری گرانٹ منظور

12 Apr 2026
12 Apr 2026

(لاہور نیوز) پنجاب حکومت نے مالی سال 2025-26 کے دوران پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن (PEF) کو سپلیمنٹری گرانٹ دینے کا فیصلہ کر لیا، جس کی باقاعدہ منظوری بھی دے دی گئی ہے۔

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی سمری پر پنجاب کابینہ نے اضافی فنڈز کی منظوری دی، جس کا مقصد طلبہ کو مفت اور معیاری تعلیم کی فراہمی کو یقینی بنانا ہے۔

حکام کے مطابق یہ فنڈز تعلیمی پروگرامز کے تسلسل، اساتذہ کی ادائیگیوں اور سکولوں کے روزمرہ اخراجات پورے کرنے کے لیے استعمال کیے جائیں گے۔

سپلیمنٹری گرانٹ کی منظوری سے مستحق بچوں کی تعلیم متاثر ہونے سے بچ جائے گی جبکہ اس اقدام سے صوبے میں تعلیمی نظام کو مزید مضبوط بنانے میں مدد ملے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے