اپ ڈیٹس
  • 239.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.05 قیمت فروخت : 41.12
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.40 قیمت فروخت : 278.90
  • یورو قیمت خرید: 323.97 قیمت فروخت : 324.55
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 375.19 قیمت فروخت : 375.86
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 198.86 قیمت فروخت : 199.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.62 قیمت فروخت : 201.98
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.81 قیمت فروخت : 75.94
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 467300 دس گرام : 400600
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 428355 دس گرام : 367214
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7822 دس گرام : 6713
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

آفٹرنون سکولوں کے 10 ہزار اساتذہ تنخواہوں سے محروم

15 Apr 2026
15 Apr 2026

(لاہور نیوز) محکمہ سکول ایجوکیشن کی عدم توجہی اساتذہ کیلئےپریشانی کا سبب بن گئی آفٹر نون سکولوں کے 10 ہزار اساتذہ تنخواہوں سے محروم ہونے کے باعث شدید مالی بحران کا شکار ہو گئے۔

آفٹرنون سکولوں میں پڑھانے والے ہزاروں اساتذہ تنخواہوں سے محروم ہیں پنجاب بھر میں آفٹرنون سکولوں کے تعداد 5ہزارہے جبکہ لاہور میں سیکنڈ شفٹ میں 108سکول چلائے جارہے ہیں مذکورہ سکولوں میں پڑھانے والے اساتذہ کی تعداد 10ہزار کے قریب ہے۔

متاثرہ اساتذہ نے بتایا کہ تنخواہوں کی عدم ادائیگی کے باعث مالی معاملات متاثر ہیں جبکہ آفٹرنون سکولوں کے اساتذہ نے ادائیگیاں فی الفور کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

دوسری جانب محکمہ تعلیم کے حکام کا کہنا ہے کہ اساتذہ کو معاوضوں کی ادائیگیاں مرحلہ وار کی جا رہی ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے