اپ ڈیٹس
  • 241.00 انڈے فی درجن
  • 378.00 زندہ مرغی
  • 548.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.85 قیمت فروخت : 279.35
  • یورو قیمت خرید: 328.73 قیمت فروخت : 329.32
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 378.33 قیمت فروخت : 379.01
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 198.90 قیمت فروخت : 199.25
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.45 قیمت فروخت : 202.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.32 قیمت فروخت : 74.45
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.94 قیمت فروخت : 76.08
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.38 قیمت فروخت : 912.01
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 502200 دس گرام : 430600
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 460347 دس گرام : 394714
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8266 دس گرام : 7094
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

پی پی ایس سی کا جونیئر کلرک کی اسامیوں کے حتمی نتائج کا اعلان

14 Apr 2026
14 Apr 2026

(لاہور نیوز) پی پی ایس سی نے جونیئر کلرک کی اسامیوں کے حتمی نتائج کا اعلان کر دیا۔

پی پی ایس سی  میں جونیئر کلرک کی 20 اسامیوں پر عدنان طاہر اور محمد حمزہ سمیت 20 امیدوار کامیاب قرارپائے، کامیاب امیدواروں میں مقدس بی بی، محمد ارسلان مجید، محمد سنول شہزاد، محمد امجد، محمد سمیع الحق، ثمرہ پروین شامل ہیں۔

اوپن میرٹ، ویمن کوٹہ اور اقلیتی کوٹہ کی اسامیوں پر تقرری مکمل کر دی گئی، ملازمین کے بچوں کے کوٹہ کی 2 اسامیاں اوپن میرٹ میں شامل کر کے پُر کی گئیں۔

کامیاب امیدواروں کی فہرست پی پی ایس سی کی ویب سائٹ پر جاری کر دی گئی ہے جبکہ سیکرٹری پی پی ایس سی افضال احمد کی جانب سے کامیاب امیدواروں کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے