اپ ڈیٹس
  • 246.00 انڈے فی درجن
  • 383.00 زندہ مرغی
  • 555.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.94 قیمت فروخت : 41.02
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.60 قیمت فروخت : 279.10
  • یورو قیمت خرید: 327.37 قیمت فروخت : 327.96
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 378.80 قیمت فروخت : 379.48
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 201.86 قیمت فروخت : 202.22
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 204.29 قیمت فروخت : 204.65
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.27 قیمت فروخت : 74.40
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.86 قیمت فروخت : 76.00
  • کویتی دینار قیمت خرید: 909.71 قیمت فروخت : 911.35
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 489600 دس گرام : 419700
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 448797 دس گرام : 384722
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8046 دس گرام : 6905
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

بجلی کا بحران شدید ، صنعتی سیکٹر کو فراہمی معطل کر دی گئی

17 Apr 2026
17 Apr 2026

(ویب ڈیسک) شہر میں بجلی کا بحران شدت اختیار کرگیا ، وفاقی حکومت نے بحران پر قابو پانے کیلئے صنعتی سیکٹر کو بجلی کی فراہمی معطل کر دی۔

وزارت پاور ڈویژن نے صنعتی سیکٹر کو بند کرنے کا شیڈول جاری کر دیا۔

سٹیل فرنس اور ری رولنگ ملز کو شام 6سے ساڑھے 8بجے تک بجلی کی فراہمی بند کرنے کی ہدایت کردی ۔ ٹیکسٹائل سیکٹر سمیت دیگر صنعتی صارفین کو ساڑھے 7سے 10بجے تک بند کرنے کا حکم دے دیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے