اپ ڈیٹس
  • 239.00 انڈے فی درجن
  • 388.00 زندہ مرغی
  • 563.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.43 قیمت فروخت : 41.50
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 276.80 قیمت فروخت : 277.30
  • یورو قیمت خرید: 310.85 قیمت فروخت : 311.41
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.02 قیمت فروخت : 369.69
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.37 قیمت فروخت : 193.72
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.58 قیمت فروخت : 196.93
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.81 قیمت فروخت : 73.94
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.37 قیمت فروخت : 75.51
  • کویتی دینار قیمت خرید: 898.85 قیمت فروخت : 900.47
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

ڈی جی فوڈ کی لاہور آٹا ڈیلر سے ملاقات, مسائل حل کرانے کی یقین دہانی

04 Nov 2026
04 Nov 2026

(لاہور نیوز) لاہور آٹا ڈیلر ایسوسی ایشن کے صدر محمد احمد بٹ نے ڈی جی فوڈ پنجاب سے ملاقات کی، ڈی جی فوڈ اتھارٹی نے کہا کہ کسی بھی جگہ آٹا کی کمی کی کوئی شکایت نہیں ہونی چاہیے، ذخیرہ اندوزی کرنے والوں کیساتھ سختی سے نمٹا جائے گا۔

ڈی جی فوڈ اتھارٹی کے صدر احمد بٹ نے کہا کہ آٹا ڈیلرز کو آٹا فراہمی میں جو مشکلات بھی ہیں ان کو حل کیا جائے۔

انہوں نے کہا کہ شہر بھر میں بوگس لائسنس بنانے والوں کی نشاندہی کریں گے، تمام دکانوں کو مساوی طور پر آٹا کی سپلائی دی جائے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے