اپ ڈیٹس
  • 241.00 انڈے فی درجن
  • 373.00 زندہ مرغی
  • 540.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • یورو قیمت خرید: 329.37 قیمت فروخت : 329.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 378.71 قیمت فروخت : 379.39
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 200.60 قیمت فروخت : 200.96
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.31 قیمت فروخت : 203.67
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.33 قیمت فروخت : 74.46
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.92 قیمت فروخت : 76.05
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 501800 دس گرام : 430200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 459980 دس گرام : 394347
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8290 دس گرام : 7115
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

زرمبادلہ کے ذخائر میں ایک ارب 32 کروڑ ڈالر کی کمی ریکارڈ

16 Apr 2026
16 Apr 2026

(لاہورنیوز) سٹیٹ بینک کے زرمبادلہ کے ذخائر میں گزشتہ ہفتے کے دوران ایک ارب 32 کروڑ 10 لاکھ ڈالر کی کمی ریکارڈ کی گئی۔

 

سٹیٹ بینک کے جاری کردہ تازہ اعداد و شمار کے مطابق 10 اپریل 2026 تک پاکستان کے مجموعی قابل استعمال زرِمبادلہ کے ذخائر 20.52 ارب ڈالر کی سطح پر پہنچ گئے۔

ان ذخائر میں سے 15.08 ارب ڈالر مرکزی بینک کے پاس جبکہ 5.45 ارب ڈالر کمرشل بینکوں کے پاس موجود خالص ذخائر پر مشتمل ہیں۔مرکزی بینک کے مطابق 10 اپریل کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ ذخائر میں 1.32 ارب ڈالر کی کمی ریکارڈ کی گئی۔

یہ کمی بنیادی طور پر پاکستان کے خودمختار یورو بانڈ کے تحت 1.43 ارب ڈالر کی ادائیگی کے باعث ہوئی۔سٹیٹ بینک نے اپنے بیان میں کہا کہ 10 اپریل 2026 کو ختم ہونے والے ہفتے میں زرمبادلہ کے ذخائر 1321 ملین ڈالر کم ہو کر 15079 ملین ڈالر رہ گئے۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے