اپ ڈیٹس
  • 241.00 انڈے فی درجن
  • 378.00 زندہ مرغی
  • 548.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.85 قیمت فروخت : 279.35
  • یورو قیمت خرید: 328.73 قیمت فروخت : 329.32
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 378.33 قیمت فروخت : 379.01
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 198.90 قیمت فروخت : 199.25
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.45 قیمت فروخت : 202.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.32 قیمت فروخت : 74.45
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.94 قیمت فروخت : 76.08
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.38 قیمت فروخت : 912.01
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 502200 دس گرام : 430600
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 460347 دس گرام : 394714
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8266 دس گرام : 7094
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

عالمی و مقامی سطح پر سونے کی قیمت میں اضافے کا تسلسل برقرار

16 Apr 2026
16 Apr 2026

(لاہور نیوز) عالمی و مقامی سطح پر سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافے کا تسلسل برقرار ہے۔

آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق پاکستان میں 24 قیراط فی تولہ سونا 1400 روپے مزید مہنگا ہو کر 5 لاکھ 4 ہزار 862 روپے کا ہو گیا، جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 1200 روپے اضافے سے 4 لاکھ 32 ہزار 837 روپے ہو گئی۔

مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونا مسلسل تین روز میں 9500 روپے مہنگا ہوا ہے۔

دوسری جانب فی تولہ چاندی کے بھاؤ 110 روپے بڑھ کر 8 ہزار 514 روپے پر پہنچ گئے، عالمی مارکیٹ میں 14 ڈالر کے اضافے سے فی اونس سونا 4825 ڈالر کا ہو گیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے