اپ ڈیٹس
  • 239.00 انڈے فی درجن
  • 388.00 زندہ مرغی
  • 563.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.43 قیمت فروخت : 41.50
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 276.80 قیمت فروخت : 277.30
  • یورو قیمت خرید: 310.85 قیمت فروخت : 311.41
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.02 قیمت فروخت : 369.69
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.37 قیمت فروخت : 193.72
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.58 قیمت فروخت : 196.93
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.81 قیمت فروخت : 73.94
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.37 قیمت فروخت : 75.51
  • کویتی دینار قیمت خرید: 898.85 قیمت فروخت : 900.47
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

حکومتی کمیٹی اور جماعت اسلامی کے درمیان مذاکرات کا اگلا دور کل ہو گا

04 Nov 2026
04 Nov 2026

(لاہور نیوز) یٹرولیم لیوی کے خاتمے اور عوام کو ریلیف فراہم کرنے کے معاملے پر حکومت اور جماعت اسلامی کے درمیان مذاکرات کا اگلا دور 5 نومبر کو ہو گا۔

 

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار  نے قائم مقام امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ سے رابطہ کرکے پٹرولیم لیوی سے متعلق تکنیکی کمیٹیوں کے اجلاس کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔

نائب امیر جماعت اسلامی  کا کہنا تھا کہ پٹرولیم لیوی کے خاتمے اور عوام کو ریلیف دینے سے متعلق ماہرین کا اجلاس آج بدھ کو ہونا طے تھا، تاہم حکومت نے ڈیٹا کی حتمی تیاری کے لیے مزید ایک دن کی مہلت طلب کرلی۔

اُنہوں نے بتایا کہ اجلاس کل تک ملتوی کردیا گیا، اب حکومت اور جماعت اسلامی کی تکنیکی کمیٹیوں کے درمیان مذاکرات کا اگلا دور کل ہوگا۔

لیاقت بلوچ کا کہنا تھا کہ دونوں جانب سے طے شدہ مسودے کا امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان خود جائزہ لیں گے۔

امیر جماعت اسلامی نے مزید کہا کہ حافظ نعیم الرحمان اور دیگر جماعتی قائدین سے مشاورت کے بعد مذاکرات کی پیش رفت اور آئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان کیا جائے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے