اپ ڈیٹس
  • 241.00 انڈے فی درجن
  • 373.00 زندہ مرغی
  • 540.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • یورو قیمت خرید: 329.37 قیمت فروخت : 329.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 378.71 قیمت فروخت : 379.39
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 200.60 قیمت فروخت : 200.96
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.31 قیمت فروخت : 203.67
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.33 قیمت فروخت : 74.46
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.92 قیمت فروخت : 76.05
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 501800 دس گرام : 430200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 459980 دس گرام : 394347
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8290 دس گرام : 7115
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

پاور ڈویژن کی ملک میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کی تصدیق

16 Apr 2026
16 Apr 2026

(لاہور نیوز) پاور ڈویژن نے ملک میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کی تصدیق کر دی۔

پاور ڈویژن نے اپنے بیان میں کہا کہ پن بجلی کی کم پیداوار کی وجہ سے بجلی تقسیم کار کمپنیوں  نے اعلانیہ سے کچھ زیادہ لوڈ مینجمنٹ کی، ملک میں بجلی کا شارٹ فال ساڑھے چار ہزار میگاواٹ تک پہنچ گیا۔

بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کے مطابق گزشتہ رات پیک آورز میں بجلی کی ڈیمانڈ اٹھارہ ہزار میگاواٹ رہی، صرف رات کے وقت ہی لوڈ مینجمنٹ کا شیڈول بنایا گیا، دن کے اوقات میں کوئی بھی شارٹ فال نہیں ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ آنے والے چند دنوں میں ڈیموں سے پانی کے اخراج میں اضافے کا امکان ہے، آر ایل این جی کی دستیابی سے بھی صورتحال میں بہتری آئے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے