اپ ڈیٹس
  • 217.00 انڈے فی درجن
  • 298.00 زندہ مرغی
  • 432.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.02 قیمت فروخت : 41.09
  • یورو قیمت خرید: 318.60 قیمت فروخت : 319.18
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 366.76 قیمت فروخت : 367.42
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 194.78 قیمت فروخت : 195.13
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.04 قیمت فروخت : 196.39
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.72 قیمت فروخت : 1.72
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.11 قیمت فروخت : 74.24
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.74 قیمت فروخت : 75.88
  • کویتی دینار قیمت خرید: 904.55 قیمت فروخت : 906.18
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 430100 دس گرام : 368800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 394255 دس گرام : 338064
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6767 دس گرام : 5808
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت زون میں آغاز

16 Apr 2026
16 Apr 2026

(لاہور نیوز) پاکستان سٹاک ایکسچینج میں آج بھی مثبت رجحان دیکھنے میں آیا۔

کاروباری ہفتے کے چوتھے روز کاروبار کے آغاز پر ہی سٹاک مارکیٹ میں تیزی ریکارڈ کی گئی، 2000 سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 70 ہزار 899 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا۔

دوسری جانب ایشیائی سٹاک مارکیٹس میں ملا جلا رجحان برقرار ہے۔

خبر ایجنسی کے مطابق جاپان کے نکی انڈیکس میں 2 فیصد سے زائد اضافہ دیکھنے میں آیا، ہانگ کانگ کے ہینگ سینگ انڈیکس میں ڈیڑھ فیصد کی تیزی ریکارڈ کی گئی جبکہ چین کے شنگھائی انڈیکس میں بھی معمولی اضافہ دیکھا گیا۔

اس کے علاوہ انڈونیشیا کے جکارتہ کمپوزٹ انڈیکس میں ایک فیصد کی مندی ریکارڈ کی گئی، جبکہ ملائیشیا اور تھائی لینڈ کی مارکیٹس میں بھی معمولی گراوٹ دیکھنے میں آئی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے