اپ ڈیٹس
  • 241.00 انڈے فی درجن
  • 378.00 زندہ مرغی
  • 548.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.85 قیمت فروخت : 279.35
  • یورو قیمت خرید: 328.73 قیمت فروخت : 329.32
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 378.33 قیمت فروخت : 379.01
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 198.90 قیمت فروخت : 199.25
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.45 قیمت فروخت : 202.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.32 قیمت فروخت : 74.45
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.94 قیمت فروخت : 76.08
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.38 قیمت فروخت : 912.01
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 502200 دس گرام : 430600
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 460347 دس گرام : 394714
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8266 دس گرام : 7094
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

گنگارام ہسپتال کے ڈاکٹرز اور نرسز کے یوٹیلیٹی بلز میں بڑا اضافہ

15 Apr 2026
15 Apr 2026

(ویب ڈیسک) لاہور کے گنگارام ہسپتال میں ڈاکٹرز اور نرسز کے یوٹیلیٹی بلز میں بڑا اضافہ کر دیا گیا۔

سرکاری ہاسٹلز میں گیس، بجلی کے بلوں میں 400 فیصد تک اضافہ کر دیا گیا، ڈاکٹرز اور نرسز کا بل 500 سے بڑھا کر 1500روپے کر دیا گیا، بجلی کے بلوں میں ماہانہ 200 فیصد اضافہ کیا گیا، ہاسٹل کے سوئی گیس چارجز میں 800 روپے اضافہ کیا گیا۔

سوئی گیس چارجز 200 روپے سے بڑھا کر 1000 روپے کر دیئے گئے، اے سی چارجز میں 8000 روپے اضافہ، 12 ہزار سے بڑھا کر 20 ہزار ماہانہ کر دیا گیا، بلوں کی قیمتوں میں اضافے کا اطلاق یکم مئی سے ہو گا۔

طبی عملے کا کہنا ہے کہ مہنگائی کے دور میں ریلیف دینے کے بجائے بلوں میں اضافہ زیادتی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے