اپ ڈیٹس
  • 235.00 انڈے فی درجن
  • 343.00 زندہ مرغی
  • 497.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.93 قیمت فروخت : 41.01
  • یورو قیمت خرید: 324.23 قیمت فروخت : 324.81
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.58 قیمت فروخت : 374.25
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 198.78 قیمت فروخت : 199.14
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.60 قیمت فروخت : 202.97
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.76
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.82 قیمت فروخت : 75.96
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 473600 دس گرام : 406100
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 434130 دس گرام : 372256
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7931 دس گرام : 6807
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

شہر کے ہسپتالوں کو مفت ادویات کیلئے فنڈز فراہم

14 Apr 2026
14 Apr 2026

(لاہور نیوز) محکمہ خزانہ نے شہر کے بڑے سرکاری ہسپتالوں کو مفت ادویات کی فراہمی کے لیے فنڈز جاری کر دیے ہیں تاکہ مریضوں کو بہتر طبی سہولیات فراہم کی جا سکیں۔

جاری کردہ تفصیلات کے مطابق میو ہسپتال کو مفت ادویات کے لیے 15 کروڑ روپے فراہم کیے گئے ہیں۔

اسی طرح سر گنگا رام ہسپتال کو 14 ملین روپے جبکہ جناح ہسپتال کے لیے 54 ملین روپے جاری کیے گئے ہیں۔ پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی (پی آئی سی) کو مفت ادویات کی مد میں 450 ملین روپے فراہم کیے گئے ہیں۔

حکام کے مطابق اس اقدام کا مقصد سرکاری ہسپتالوں میں آنے والے مریضوں کو بلا معاوضہ ادویات کی دستیابی کو یقینی بنانا اور علاج معالجے کی سہولیات کو مزید بہتر بنانا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے