اپ ڈیٹس
  • 241.00 انڈے فی درجن
  • 388.00 زندہ مرغی
  • 562.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.92 قیمت فروخت : 40.99
  • یورو قیمت خرید: 328.13 قیمت فروخت : 328.71
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 376.84 قیمت فروخت : 377.51
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.63 قیمت فروخت : 197.99
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.34 قیمت فروخت : 202.70
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.96 قیمت فروخت : 76.09
  • کویتی دینار قیمت خرید: 909.95 قیمت فروخت : 911.58
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 492300 دس گرام : 422000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 451272 دس گرام : 386831
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7740 دس گرام : 6643
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

لاہور: چوروں اور نقب زنوں کیخلاف رواں سال 13 ہزار سے زائد مقدمات درج

14 Apr 2026
14 Apr 2026

(لاہور نیوز) شہری نقدی اور قیمتی سامان سے محروم ہونے لگے ہیں رواں سال چوری کے 12 ہزار 972 اور نقب زنی کے 507 سے زائد مقدمات در ج ہوئے۔

پولیس ریکارڈ کے مطابق رواں سال کے دوران چوری کے 12 ہزار 972 اور نقب زنی کے 507 مقدمات درج ہوئے چوری کی وارداتوں میں ماڈل ٹاؤن ڈویژن 2846 مقدمات کے ساتھ سر فہرست رہا ہے جبکہ دوسرا نمبر کینٹ ڈویژن کا رہا جہاں  چوری کی 2822 وارداتوں کے مقدمات درج ہوئے۔

پولیس ریکارڈ میں صدر ڈویژن میں چوری کے 2 ہزار 786 ،سٹی ڈویژن میں 1ہزار 970، اقبال ٹاؤن ڈویژن میں1ہزار 576، سول لائنز ڈویژن میں972 چوری کے واقعات رپورٹ ہوئے ہیں۔

پولیس کے ریکارڈ میں نقب زنی کی وارداتوں میں کینٹ ڈویژن 162 مقدمات کے ساتھ سر فہرست رہا  ہےصدر ڈویژن میں نقب زنی کی 116 وارداتوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر رہا جبکہ ماڈل ٹاؤن ڈویژن نقب زنی کے 86 مقدمات کے ساتھ تیسرے نمبر پر رہا ہے۔

پولیس ریکارڈ میں بتایا گیا کہ سٹی ڈویژن میں 82، سول لائنز ڈویژن میں 32 جبکہ اقبال ٹاؤن ڈویژن میں رواں سال نقب زنی کی 29 وارداتیں رپورٹ ہوئی ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے