اپ ڈیٹس
  • 236.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

سی ٹی او لاہور کی کام کرنے سے معذرت، تبادلہ کر دیا گیا

14 Apr 2026
14 Apr 2026

(لاہور نیوز) اطہر وحید نے بطور سی ٹی او لاہور کام کرنے سے معذرت کر لی۔

اطہر وحید نے بطور سی ٹی او 14 ماہ ٹریفک کی بہتری کیلئے خدمات سرانجام دیں، سی ٹی اولاہور اطہروحیدنے آئی جی پنجاب کو مراسلہ بھجوا دیا۔

اطہر وحید نے کہا کہ ذاتی وجوہات پر بطورسی ٹی او لاہور مزید کام نہیں کر سکتا، اطہر وحید کو پنجاب سے اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کا حکم دے دیا گیا۔ 

چیف سیکرٹری پنجاب نے اسٹیبلشمنٹ ڈویژن تبادلے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے