اپ ڈیٹس
  • 241.00 انڈے فی درجن
  • 388.00 زندہ مرغی
  • 562.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.92 قیمت فروخت : 40.99
  • یورو قیمت خرید: 328.13 قیمت فروخت : 328.71
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 376.84 قیمت فروخت : 377.51
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.63 قیمت فروخت : 197.99
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.34 قیمت فروخت : 202.70
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.96 قیمت فروخت : 76.09
  • کویتی دینار قیمت خرید: 909.95 قیمت فروخت : 911.58
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 492300 دس گرام : 422000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 451272 دس گرام : 386831
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7740 دس گرام : 6643
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

گرین ٹاؤن: 6 سالہ بچی بہیمانہ تشدد سے جاں بحق

14 Apr 2026
14 Apr 2026

(لاہور نیوز) گرین ٹاؤن میں 6 سالہ بچی پر مبینہ بہیمانہ تشدد کے نتیجے میں بچی جاں بحق ہو گئی۔

پولیس کے مطابق 6 سالہ بچی فاطمہ کے جسم کے مختلف حصوں پر تشدد کے واضح نشانات پائے گئے ہیں۔ حکام کا کہنا ہے کہ بچی کی لاش ایک سے دو روز پرانی ہے۔

پنجاب پولیس نے بتایا کہ ابتدائی تحقیقات کے دوران بچی کے والد اور سوتیلی ماں کو ہسپتال سے حراست میں لے لیا گیا ہے۔

لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے جناح ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، جہاں میڈیکل رپورٹ کے بعد اصل حقائق سامنے آئیں گے۔

پولیس کے مطابق واقعہ کی مزید تفتیش  کی جا رہی ہے جبکہ  تمام پہلوؤں کا باریک بینی سے جائزہ لیا جا رہا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے