اپ ڈیٹس
  • 241.00 انڈے فی درجن
  • 373.00 زندہ مرغی
  • 540.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • یورو قیمت خرید: 329.37 قیمت فروخت : 329.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 378.71 قیمت فروخت : 379.39
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 200.60 قیمت فروخت : 200.96
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.31 قیمت فروخت : 203.67
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.33 قیمت فروخت : 74.46
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.92 قیمت فروخت : 76.05
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 501800 دس گرام : 430200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 459980 دس گرام : 394347
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8290 دس گرام : 7115
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

قومی اسمبلی کی لفٹ بند، مولانا فضل الرحمان سمیت دیگر کئی ارکان پھنس گئے

02 Mar 2026
02 Mar 2026

(لاہور نیوز) قومی اسمبلی کی وی آئی پی لفٹ بند ہو گئی، لفٹ میں مولانا فضل الرحمان، فاروق ستار اور ان کی اہلیہ سمیت متعدد ارکان پارلیمنٹ موجود تھے۔

لفٹ بند ہونے سے کئی ارکان اسمبلی کی طبیعت خراب ہونے لگی، اس دوران مولانا فضل الرحمان کےسٹاف نے اسمبلی سیکریٹریٹ کے عملے کو صورتحال سے مطلع کیا، کئی منٹ کی بندش کے بعد لفٹ کو کھول لیا گیا۔

لفٹ کی بندش کے دوران رکن پارلیمنٹ سیما جیلانی اور مولانا فضل الرحمان کے درمیان دلچسپ مکالمہ بھی ہوا، سیما جیلانی نے کہا کہ مولانا صاحب دعا کریں، اتنی جلدی زمین میں جانے کا دل نہیں ہے، اس پر مولانا فضل الرحمان نے جواب دیا کہ اللّٰہ سے دعا کریں، اللّٰہ رحم کرے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے