اپ ڈیٹس
  • 236.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

شہر کے مختلف فوڈ پوائنٹس پر شہریوں کا غیر معمولی رش

01 Mar 2026
01 Mar 2026

(لاہور نیوز) شہر کے مختلف فوڈ پوائنٹس پر شہریوں کا غیر معمولی رش لگ گیا۔

انار کلی بازار میں مختلف کھابوں اور چائے سے شہری لطف اندوز ہونے لگے۔ 

شہریوں کا کہنا ہے کہ نمازتراویح کی ادائیگی کے بعد چائے کے بہانے گپ شپ کا موقع مل جاتا ہے، کھابوں اور چائے کے بہانے دوستوں کے ساتھ اچھا وقت گزر جاتا ہے۔

دوسری جانب دکانداروں کا کہنا ہےکہ ویکنڈ پرشہریوں کی کثیرتعدادآنےسے کاروبار بڑھ جاتاہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے