اپ ڈیٹس
  • 204.00 انڈے فی درجن
  • 285.00 زندہ مرغی
  • 413.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.17 قیمت فروخت : 41.24
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.20 قیمت فروخت : 278.70
  • یورو قیمت خرید: 322.85 قیمت فروخت : 323.43
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.01 قیمت فروخت : 374.68
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.03 قیمت فروخت : 197.38
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 199.22 قیمت فروخت : 199.58
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.13 قیمت فروخت : 74.26
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.75 قیمت فروخت : 75.88
  • کویتی دینار قیمت خرید: 906.48 قیمت فروخت : 908.11
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 430100 دس گرام : 368800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 394255 دس گرام : 338064
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6767 دس گرام : 5808
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

لاہور سے پھولنگر جانے والی وین الیکٹرک پول سے جا ٹکرائی، 8 افراد زخمی

02 Mar 2026
02 Mar 2026

(لاہور نیوز) قومی شاہراہ پر چوہنگ کے قریب لاہور سے پھولنگر جانے والی وین الیکٹرک پول سے ٹکرا گئی۔

حادثہ میں 2 افراد جاں بحق جبکہ 8 افراد معمولی زخمی ہوئے، اطلاع پر موٹروے پولیس موقع پر پہنچ گئی اور امدادی کارروائیوں میں حصہ لیا، زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کی گئی، جاں بحق ہونے والے افراد کی لاشوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

ترجمان موٹر وے پولیس کا کہنا ہے کہ ابتدائی اطلاع میں بتایا گیا ہے کہ ٹریفک حادثہ مکینیکل فالٹ کے باعث پیش آیا، قومی شاہراہ کو ٹریفک کے لئے کلیئر کر دیا گیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے