اپ ڈیٹس
  • 241.00 انڈے فی درجن
  • 373.00 زندہ مرغی
  • 540.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • یورو قیمت خرید: 329.37 قیمت فروخت : 329.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 378.71 قیمت فروخت : 379.39
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 200.60 قیمت فروخت : 200.96
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.31 قیمت فروخت : 203.67
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.33 قیمت فروخت : 74.46
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.92 قیمت فروخت : 76.05
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 501800 دس گرام : 430200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 459980 دس گرام : 394347
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8290 دس گرام : 7115
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

ملک کے مختلف نجی چینلز اور ویب سائٹس ہیکنگ کا معاملہ، تحقیقات شروع

01 Mar 2026
01 Mar 2026

(لاہور نیوز) ملک کے مختلف نجی چینلز اور ویب سائٹس ہیکنگ کا معاملہ سامنے آیا ہے۔

این سرٹ کے مطابق ہمارے پاس کچھ ویب سائٹس اور ایک چینل کے ہیک ہونے کی شکایات آئی ہیں جب کہ ہم یہ تعین کر رہے ہیں کہ یہ سافٹ ویئر گلچ ہے یا سیٹلائٹ کا کوئی مسئلہ ہے۔

سائبر ایمرجنسی رسپانس ٹیم حکام نے کہنا تھا کہ کچھ سکیورٹی کمزوریوں کے باعث یہ پیغام چینل پر نشر ہوا، اس پر مکمل جانچ کر کے رپورٹ پیش کریں گے۔

دوسری جانب نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا کہ سائبر اٹیکس پر ٹیکنیکل ٹیمیں کام کر رہی ہیں، ملک دشمنوں کو پاکستان سے بہت تکلیف ہے، سائبر حملوں کے حوالے سے معاملے کو دیکھا جا رہا ہے۔

اُنہوں نے مزید کہا کہ کچھ آن لائن ایپلی کیشنز پر کچھ پیغامات آئے ہیں، سائبر حملوں پر تحقیقات جاری ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے