اپ ڈیٹس
  • 236.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

امریکا، اسرائیل اور ایران کشیدگی، پاکستانی طالب علم تفتان پہنچ گئے

02 Mar 2026
02 Mar 2026

(لاہور نیوز) امریکا، اسرائیل اور ایران کشیدگی کے باعث ایران سے 19 پاکستانی طالب علم تفتان پہنچ گئے۔

ڈی سی چاغی کے مطابق تمام طالب علم پاکستان ہاؤس تفتان میں خیریت سے ہیں، پاکستان پہنچنے والے تمام طلبا زاہدان میڈیکل کالج ایران میں زیر تعلیم تھے تاہم تہران سے آنے والے 19 طلبا میں 12 فی میل طالبات بھی شامل ہیں۔

انہوں نے بتایا کہ 12 طلبا کا تعلق پنجاب اور 7 کے پی سے ہے جبکہ تمام طلبا کو کوئٹہ منتقل کرنے کے بعد انکے گھروں کو روانہ کیا جائے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے