اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

قومی کرکٹر ابرار احمد رشتہ ازدواج میں بندھ گئے

05 Oct 2025
05 Oct 2025

(ویب ڈیسک) قومی کر کٹ ٹیم کے سپن بولر ابرار احمد رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے۔

ذرائع کے مطابق قومی کرکٹر ابرار احمد کی شادی کراچی میں آمنہ رحیم سے ہوئی اور دلہنیا لینے کے لیے آمد پر27 سالہ ابرار احمد کی بارات کا ڈھول کی تھاپ پرپرتپاک استقبال کیا گیا۔

سپنر ابرار احمد کا ولیمہ 6 اکتوبر کو ہوگا جس کے بعد وہ لاہور میں پاکستان ٹیم کے ٹیسٹ سکواڈ کو جوائن کریں گے۔

ابرار احمد نے پہلی مرتبہ 2017 میں پی ایس ایل میں کراچی کنگز کی نمائندگی کی جب کہ انہوں نے اپنا ٹیسٹ ڈیبیو 2022 میں انگلینڈ کے خلاف کیا تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے