اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ، بارش کے باعث خواتین کھلاڑیوں کا پریکٹس سیشن منسوخ

04 Oct 2025
04 Oct 2025

(لاہورنیوز) آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کے سلسلے میں مسلسل بارش کے باعث پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کا آوٹ ڈور پریکٹس سیشن منسوخ ہوگیا۔

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی ) کے ذرائع کے مطابق قومی ٹیم کی خواتین کھلاڑی آج شام ان ڈور ٹریننگ سیشن میں حصہ لیں گی۔یاد رہے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم 5 اکتوبر کو دوسرا میچ بھارت کے خلاف کھیلے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے