اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

انڈر 23 سکواش چیمپئن نور زمان پی ایس اے رینکنگ میں ٹاپ 50 میں شامل

05 Oct 2025
05 Oct 2025

(ویب ڈیسک ) ورلڈ انڈر 23 سکواش چیمپئن نور زمان کی پی ایس اے رینکنگ میں ترقی ہوئی ہے۔

سپورٹس بورڈ ذرائع کے مطابق نیش اوپن میں فتح کے بعد نور زمان پی ایس اے رینکنگ میں ٹاپ 50 میں آ گئے، وہ پی ایس اے رینکنگ میں اس وقت پاکستان کے ٹاپ رینکڈ پلیئر ہوگئے ہیں۔

خیال رہے ورلڈ سکواش رینکنگ میں 15 درجے بہتری کے بعد نور زمان 47ویں پوزیشن پر ہیں جب کہ پاکستان کے اشعب عرفان عالمی رینکنگ میں 56 اور عاصم خان 71ویں پوزشین پر ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے