اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

سندر میں 80 لاکھ روپے مالیت کی چوری ، خاتون کی درخواست پر مقدمہ درج

02 Aug 2025
02 Aug 2025

(لاہور نیوز) سندر کے علاقے میں 80 لاکھ روپے مالیت کی چوری کی واردات، پولیس نے خاتون کی درخواست پر مقدمہ درج کرلیا۔

ایف آئی آر میں خاتون نے موقف اختیار کیا کہ فیملی کے ہمراہ فیصل آباد گئی ہوئی تھی ، گھر واپس آئی تو دروازے کے تالے توٹے ہوئے تھے ، چور واش روم کی جالی توڑکر اندر داخل ہوئے اور الماریوں کے تالے توڑ کر 80 لاکھ روپے کے 20تولے طلائی زیورات اور نقدی چوری کرکے لے گئے ۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ایف آئی آر درج کرکے مزید کارروائی شروع کر دی ہے، ملزمان کو جلد گرفتار کر لیا جائے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے