اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

لاہور میں 220 ٹریفک حادثات میں 267 افراد زخمی ہو گئے

01 Aug 2025
01 Aug 2025

(لاہور نیوز) گزشتہ 24 گھنٹوں میں مختلف علاقوں سے 220 ٹریفک حادثات رپورٹ ہوئے۔

ریسکیو حکام کے مطابق حادثات کی زد میں آ کر مجموعی طور پر 267 افراد زخمی ہوئے، 88 شدید زخمیوں کو طبی امداد کیلئے مقامی ہسپتالوں میں منتقل کیا، 179معمولی زخمیوں کو موقع پر طبی امداد فراہم کی گئی۔

ریسکیو حکام کا کہنا تھا کہ حادثات ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کے باعث پیش آئے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے