اپ ڈیٹس
  • 344.00 انڈے فی درجن
  • 378.00 زندہ مرغی
  • 548.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.56 قیمت فروخت : 39.63
  • یورو قیمت خرید: 326.72 قیمت فروخت : 327.30
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 368.40 قیمت فروخت : 369.63
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 183.46 قیمت فروخت : 183.79
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.08 قیمت فروخت : 200.43
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.82 قیمت فروخت : 1.82
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.84 قیمت فروخت : 74.98
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.43 قیمت فروخت : 76.57
  • کویتی دینار قیمت خرید: 915.39 قیمت فروخت : 917.02
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 432900 دس گرام : 371200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 396822 دس گرام : 340264
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 5418 دس گرام : 4650
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

ہیلمٹ و سٹاپ لائن خلاف ورزی، شہریوں کے 1 لاکھ 12 ہزار سے زائد چالان

01 Aug 2025
01 Aug 2025

(لاہور نیوز) ٹریفک پولیس کا سٹاپ لائن و بغیر ہیلمٹ موٹرسائیکل سواروں کیخلاف کریک ڈاؤن جاری، شہریوں کے 1 لاکھ 12 ہزار سے زائد چالان کٹ گئے۔

سی ٹی او اطہر وحید  نے بتایا کہ جولائی میں بغیر ہیلمٹ موٹر سائیکل سواروں کے 1 لاکھ 12 ہزار سے زائد چالان کئے گئے، 122 بغیر ہیلمٹ موٹر سائیکل سوار پولیس اہلکاروں کے چالان کئے گئے، ایک ماہ کے دوران سٹاپ لائن کی خلاف ورزی پر 51 ہزار 386 چالان کئےگئے۔

سی ٹی او لاہور  کا مزید کہنا تھا کہ تجاوزات قائم کرنیوالوں کیخلاف 474 مقدمات درج کئے گئے، ٹریفک پولیس کی بغیر ہیلمٹ موٹر سائیکل سواروں کیخلاف کارروائی کیلئے مختلف مقامات پرناکہ بندی جا ری ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے