اپ ڈیٹس
  • 344.00 انڈے فی درجن
  • 378.00 زندہ مرغی
  • 548.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.56 قیمت فروخت : 39.63
  • یورو قیمت خرید: 326.72 قیمت فروخت : 327.30
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 368.40 قیمت فروخت : 369.63
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 183.46 قیمت فروخت : 183.79
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.08 قیمت فروخت : 200.43
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.82 قیمت فروخت : 1.82
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.84 قیمت فروخت : 74.98
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.43 قیمت فروخت : 76.57
  • کویتی دینار قیمت خرید: 915.39 قیمت فروخت : 917.02
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 432900 دس گرام : 371200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 396822 دس گرام : 340264
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 5418 دس گرام : 4650
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

لاہور: رواں سال کتنی خواتین قتل اور کتنی جنسی زیادتی کا شکار ہوئیں؟ رپورٹ جاری

01 Aug 2025
01 Aug 2025

(لاہور نیوز) صوبائی دارالحکومت میں کتنی خواتین قتل اور کتنی جنسی زیادتی کا شکار ہوئیں؟ مقدمات کے اندراج اور ملزمان کی گرفتاری سمیت پولیس تفتیش سے متعلق رپورٹ مرتب کر لئی گئی۔

پولیس رپورٹ رپورٹ میں پولیس کے انویسٹی گیشن ونگ نے صنف نازک کے بارے میں جرائم کی تفتیش سے اعلیٰ حکام کو آگاہ کر دیا، جس کے مطابق جنوری سے  لے کر 28 جولائی تک خواتین کے قتل کے 74مقدمات درج  کئے گئے،خواتین کےقتل کے67 مقدمات کی تفتیش مکمل کر کے ملزمان گرفتار  کئے گئے۔

رپورٹ  کے مطابق  قتل کی وارداتوں میں ملوث7 ملزمان کی گرفتاری ومقدمات کی تفتیش تاحال جاری ہے، خواتین کے اغواء کے 3500 مقدمات درج ہوئے۔

اسی طرح اغواء ہونیوالی 3502 میں سے 3140 خواتین بازیاب کروائیں، خواتین سے جنسی زیادتی کے 411 مقدمات درج ہوئے جبکہ جنسی زیادتی کے 363 مقدمات کی تفتیش مکمل کر کے ملزمان کو گرفتار کیا گیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے