اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

افتخار احمد کا سی پی ایل میں گیانا ایمزون واریئرز کے ساتھ معاہدہ

01 Aug 2025
01 Aug 2025

(ویب ڈیسک) کیربیئن پریمیئر لیگ (سی پی ایل ) 2025 کے لیے پاکستان کے افتخار احمد کا معاہدہ طے پا گیا۔

افتخار احمد کا گیانا ایمزون واریئرز کے ساتھ 3 میچز کے لیے معاہدہ ہوا ہے، افتخار احمد حسان خان کے متبادل کھلاڑی کے طور پر ابتدائی 3 میچز کے لیے دستیاب ہوں گے۔

علاوہ ازیں کیربیئن پریمئیر لیگ 2025 کیلئے چار ٹیموں نے 5 پاکستانی کھلاڑیوں کو پک ہے، محمد نواز سینٹ کٹس اینڈ نیوس پیٹریاٹس، عماد وسیم اینٹیگا اینڈ باربودا فالکنز، محمد عامر اور عثمان طارق ٹرنبیکو نائٹ رائیڈرز اور حسان خان گیانا ایمازون واریئرز کی جانب سے ایکشن میں ہوں گے۔

یاد رہے کہ کیربیئن پریمئیر لیگ 14 اگست سے 21 ستمبر تک کھیلی جائے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے