اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

سمن آباد :محکمہ سوئی گیس کے نام پر فراڈ کرنیوالا گروہ گرفتار

31 Jul 2025
31 Jul 2025

(لاہور نیوز) پولیس نے سمن آباد کے علاقے میں کارروائی کرتے ہوئے محکمہ سوئی گیس کے نام پر فراڈ کرنیوالا گروہ گرفتار کر لیا۔

ترجمان پو لیس کے مطابق سمن آباد پولیس نے فراڈ کرنیوالے 3ملزمان گرفتار کرلئے۔

 ایس پی اقبال ٹاؤن  کا کہنا تھا کہ ملزمان خود کو سوئی گیس کے ملازم دکھا کررقم بٹورتے تھے، ملزمان نے شہری حسن سے 1 لاکھ 45 ہزار نقدی اور بذریعہ جیزکیش پیسے بٹورے تھے، ملزمان اعجاز، جاوید اور جواد سے سوئی گیس کے جعلی بل اور جعلی سرکاری لیٹر برآمد کر لئے گئے۔

ملزمان کیخلاف مقدمہ درج  کر کےمزید تفتیش کیلئے انویسٹی گیشن ونگ کے حوالے کر دیا گیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے