اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

آئی ایم ایف کا پاکستان کو ایک ارب ڈالر کی اگلی قسط جاری کرنیکا فیصلہ

09 May 2025
09 May 2025

(لاہور نیوز) آئی ایم ایف نے 7 ارب ڈالر کے قرض پروگرام کے تحت ایک ارب ڈالرکی اگلی قسط جاری کرنے کا فیصلہ کر لیا۔

آئی ایم ایف نے پاکستان کو بڑی خوشخبری سناتے ہوئے 7 ارب ڈالر کے قرض پروگرام کے تحت ایک ارب ڈالر کی اگلی قسط جاری کرنے کی منظوری دیدی۔

بتایا گیا ہے کہ آئی ایم ایف نے پاکستان کے اقتصادی جائزے کی منظوری دیدی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے