اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز کمی

09 May 2025
09 May 2025

(لاہور نیوز) ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز کمی ہو گئی۔

صرافہ مارکیٹس کے مطابق 1800 روپے کمی کے بعد ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 3 لاکھ 50 ہزار 900 روپے ہے، اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ 1543 روپے کمی سے 3 لاکھ 840 روپے ہے۔

دوسری جانب صرافہ مارکیٹس کے تاجروں کا کہنا تھا عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 18 ڈالر کم ہوکر 3 ہزار 325 ڈالر فی اونس ہے، واضح رہے گزشتہ روز قیمتوں میں کمی کے باعث پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت 3 لاکھ 52 ہزار 70 روپے اور دس گرام سونے کی قیمت 3 لاکھ 2 ہزار 383 روپے کی سطح پر آگئی تھی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے