اپ ڈیٹس
  • 280.00 انڈے فی درجن
  • 408.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.20 قیمت فروخت : 39.27
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 281.55 قیمت فروخت : 282.05
  • یورو قیمت خرید: 315.03 قیمت فروخت : 315.59
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.60 قیمت فروخت : 375.27
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 182.38 قیمت فروخت : 182.70
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.21 قیمت فروخت : 202.57
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.91 قیمت فروخت : 1.92
  • سعودی ریال قیمت خرید: 75.07 قیمت فروخت : 75.20
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 77.18 قیمت فروخت : 77.32
  • کویتی دینار قیمت خرید: 916.98 قیمت فروخت : 918.61
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 343000 دس گرام : 294100
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 314414 دس گرام : 269590
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3475 دس گرام : 2983
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

پنجاب اسمبلی کا 25 اجلاس 12 مئی کو طلب، ایجنڈا جاری

09 May 2025
09 May 2025

(لاہور نیوز) پنجاب اسمبلی کا 25 واں اجلاس 12 مئی بروز پیر دوپہر دو بجے ہوگا، پنجاب اسمبلی اجلاس کا ایجنڈا جاری کر دیا گیا۔

ذرائع کے مطابق اجلاس میں بھارتی حملہ کے خلاف حکومت اور اپوزیشن کی جانب سے متفقہ قرارداد بھی پیش کی جائے گی، اجلاس کی صدارت سپیکر ملک محمد احمد خان کریں گے، اجلاس کا آغاز تلاوت قرآن پاک، نعت رسول مقبول اور قومی ترانہ سے ہو گا۔

پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں لوکل گورنمنٹ اینڈ کمیونٹی ڈویلپمنٹ کے متعلق سوالوں کے جوابات دیئے جائیں گے، اجلاس میں توجہ دلاؤ نوٹسز، تحریک التوائے کار اور تحریک استحقاق بھی پیش کی جائیں گی۔

حکومتی بزنس میں دی پنجاب جوڈیشل اکیڈمی ترمیمی بل 2025ء اور دی پنجاب فرٹیلائز کنٹرول بل 2025 ایوان میں پیش کیا جائے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے