اپ ڈیٹس
  • 280.00 انڈے فی درجن
  • 408.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.20 قیمت فروخت : 39.27
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 281.55 قیمت فروخت : 282.05
  • یورو قیمت خرید: 315.03 قیمت فروخت : 315.59
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.60 قیمت فروخت : 375.27
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 182.38 قیمت فروخت : 182.70
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.21 قیمت فروخت : 202.57
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.91 قیمت فروخت : 1.92
  • سعودی ریال قیمت خرید: 75.07 قیمت فروخت : 75.20
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 77.18 قیمت فروخت : 77.32
  • کویتی دینار قیمت خرید: 916.98 قیمت فروخت : 918.61
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 343000 دس گرام : 294100
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 314414 دس گرام : 269590
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3475 دس گرام : 2983
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

بھارت کوجواب دینےکا ہمارے پاس معقول جواز ہے: خواجہ آصف

08 May 2025
08 May 2025

(لاہورنیوز) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بھارت کوجواب دینےکا ہمارے پاس معقول جواز بھی ہے۔

وفاقی دارالحکومت میں میڈیا سےگفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ میرا خیال ہے کہ پاکستان کوبھارت کا ادھارچکادینا چاہیے، یہ حساب چکانا پڑے گا، ہم خود بھی کوئی ابتدا کرسکتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ بھارت کوجواب دینے کا ہمارےپاس معقول جوازبھی ہے، بھارت نے آج دن میں بھی کچھ شہروں کونشانہ بنانےکی کوشش کی، ہم بھارت میں شہریوں کونشانہ نہیں بنائیں گے۔

وزیر دفاع کا مزید کہنا تھا کہ ہم آبادی کوٹارگٹ کرسکتےتھے لیکن ہم نے فوجی ٹارگٹس کونشانہ بنایا، بی ایل اے اورٹی ٹی پی نریندرمودی کے ہاتھ سے پیسہ اور نوالہ کھاتے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے